cover-banner

Do you want to have easier and smart earnings with minimum efforts?

If you want to start the career path then Tutoria Academy is giving you a great opportunity. Tutoria Academy will provide you all digital educational content including video lectures based on 9th, 10th, 11th and 12th syllabus. With the help of this educational material, you will be ready to become a tutor, Starting a self-employment venture is a great idea and Tutoria Academy gives you opportunity with freedom, independence and financial success.Urdu

کیا آپ اپنے روزگار کا سلسلہشروع کرنا چاہتے ہیں؟

اگر آپ اپنا روزگار کا سلسلہ شروع کرنا چاہتے ہیں تو ٹیوٹوریااکیڈمی آپ کو ایک زبردست موقع فراہم کر رہی ہے ۔ ٹیوٹوریااکیڈمی آپ کو تمام Digital Contentیعنی تمام تعلیمی مواد فراہم کرے گی جس میں 9ویں، 10ویں، 11ویں اور 12ویں کے نصاب پر مبنی ویڈیو لیکچرز موجود ہوں گے۔۔ اس تعلیمی مواد کے مدد سے آپ ایک ٹیوشن سینٹر بنا سکیں گے ،جس کے مالک آپ خود ہوں گے۔ اپنا روزگار شروع کرنا ایک زبردست آئیڈیا ہے، ٹیوٹوریا اکیڈمی آپ کو بغیر کسی جگہ نوکری کیے ترقی، آزادی اور مالی کامیابی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ English

With these few essential items, you can start your career today.

If you have these items from the list below, you are close to starting your academy.

1. No exceptional experience is required.

2. You should have minimum 10 tables and 10 chairs

3. There should also be a large room or a hall-like space

4. 10 laptops, (easily available in the market)

5. Internet connection is required.

6. An academy can be started in every city, tehsil or town in Pakistan.

Urdu

ان چند ضروری اشیا کے ساتھ آپ آج ہی روزگار کا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں۔

مندرجہ ذیل فہرست میں سے اگر یہ سامان آپ کے پاس موجود ہے تو آپ اپنی اکیڈمی شروع کرنے کے عمل کے قریب ہیں۔

1. کسی غیر معمولی تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔

2. آپ کے پاس 10 میز اور10 کرسیاں موجود ہونی چاہیے

3. ایک بڑا کمرہ یا ہال نُما جگہ بھی موجود ہو

4. 10 laptop جو کہ باآسانی مارکیٹ میں دستیاب ہیں

5. انٹرنیٹ کنیکشن ضروی ہے۔

6. ہر شہر، تحصیل یا قصبہ میں اکیڈمی شروع کی جا سکتی ہے

English
cover-banner
Book questions

By creating a tutoria academy you can earn 1 to 2 lakh per month while the investment is around 5 to 6 lakh rupees

With the support of Tutoria Academy, you can automate your work. Tutoria Academy provides you with the tools and resources you need to start your own academy, as well as a complete guide, from curriculum materials to teaching aids. We have ensured that you have access to comprehensive and up- to-date content that meets the needs of your students. Start your Tutoria academy today and earn good monthly income. Urdu

ٹیوٹوریا اکیڈمی بنا کر آپ ماہانہ 1 سے2 لاکھ کما سکتے ہیں جبکہ Investment تقریبا5 سے 6 لاکھ روپے

ٹیوٹوریا اکیڈمی کے تعاون سے آپ اپنے روزگار میں خود کار بن سکتے ہیں۔ ٹیوٹوریہ اکیڈمی آپ کو اپنی اکیڈمی شروع کرنے کے لیے ضروری ٹولز اور وسائل مہیا کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نصابی مواد سے لے کر تدریسی امداد تک، آپ کی مکمل طور پر رہنمائی کرتی ہے۔ ہم نےاس بات کو یقینی بنایا ہے کہ آپ کو جامع اور تازہ ترین مواد تک رسائی حاصل ہو جو آپ کے طلباء کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ آج ہی اپنی ٹیوٹوریا اکیڈمی شروع کریں اور ماہانہ اچھی رقم کمائیں۔ English

Register Now